Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈیفالٹ کرنے پر فرانس کا میکسیکو پر Ø+ملہ Û”Û”Û”Û” صہیب مرغوب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ڈیفالٹ کرنے پر فرانس کا میکسیکو پر Ø+ملہ Û”Û”Û”Û” صہیب مرغوب

    ڈیفالٹ کرنے پر فرانس کا میکسیکو پر Ø+ملہ Û”Û”Û”Û” صہیب مرغوب

    Default Karne par france ka mex par hamla.jpg
    توسیع پسندانہ عزائم اور اقتدار Ú©ÛŒ ہوس Ù†Û’ دنیا میں کشت Ùˆ خون کا بازار گرم کر رکھا ہے، دوسرے ممالک اور وہاں Ú©ÛŒ شخصیات Ú©Ùˆ نیچا دکھانے یا ان رقبوں پر قابض ہونا نئی بات نہیں۔ آج Ú©Û’ مہذب دور میں بھی دنیا دوسروں Ú©Û’ خون سے ہولی کھیلنے والے Ø+کمرانوں سے بھری Ù¾Ú‘ÛŒ ہے۔ماضی میں Ú©Ú†Ú¾ Ø+کمرانوں Ú©Ùˆ تخت نشینی Ú©Û’ بعد قتل کیا گیا اور Ú©Ú†Ú¾ تخت نشین ہونے سے پہلے ہی مارے گئے Û”
    یہ قتل Ùˆ غارت گری اور توسیع پسندی ہر دور میں کسی نہ کسی ملک Ú©ÛŒ پہچان رہی ہے۔برطانیہ اور فرانس Ù†Û’ ماضی میں کمزور ممالک Ú©Ùˆ بزور طاقت غلام بنانے Ú©ÛŒ کوششیں کیں اور وہ ا س میں کامیاب رہے۔ تہذہب رومیوں Ú©ÛŒ ہو یا یونانیوں کی، یا پھر مسلمانوں Ú©ÛŒ تہذیب ہو، اقتدار Ú©Û’ لئے موت کا کھیل عام بات تھی۔ براعظم امریکہ سے افریقہ تک ،اور آسٹریلیا اور ایشیاء تک ØŒØ+کمران قتل بھی ہوتے رہے اور پھانسی بھی چڑھتے رہے۔
    آج ہم موت Ú©Û’ اسی کھیل میں Ú©Ù¹Ú¾ پتلی بننے والے آسٹرین نژاد Ø+کمران آرچڈکے فرڈیننڈ میکسی ملیان Ú©ÛŒ کہانی سنائیں Ú¯Û’Û” چند برس Ø+کمران رہنے Ú©Û’ بعدپھانسی ان کا مقدر بنی ۔ان Ú©ÛŒ موت کا ذمہ دار فرانس ہے جس Ù†Û’ انہیں میکسیکو پر زبردستی مسلط کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تھی۔
    فرانس میں نپولین iiiØ+کمران تھے۔ طاقت Ú©Û’ نشے میں چور نپولین تھری میکسیکو پر بھی Ú©Ù¹Ú¾ پتلی Ø+کمران مسلط کرنا چاہتے تھے،وہ کسی بہانے Ú©ÛŒ تلاش میں تھے۔ وہ میکسیکو Ú©Ùˆ اپنی کالونی بنانا چاہتے تھے، لیکن انہیں بہانہ نہیں مل رہا تھا۔ قرضوں Ú©ÛŒ عدم واپسی کا سن کر انہیں یہ موقع مل گیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا ان Ú©Û’ ملک کا پیسہ پھنس گیا ہے اس لئے میکسیکو پر Ø+ملہ کرنا ناگزیر تقاضاء ہے Û” یوں میکسیکو دنیا کا واØ+د ملک ہے جس پر فرانس Ù†Û’ اپنے قرضے واپس لینے Ú©Û’ نام پر Ø+ملہ کیا۔
    ہوا یوں کہ 1861Ø¡ میں میکسیکو Ú©Ùˆ بدترین مالی بØ+ران Ù†Û’ جکڑ لیا۔یہ بØ+ران دنیا Ú©Û’ کئی ممالک میں آیا لیکن میکسیکو Ú©ÛŒ کرنسی گرنے سے ملک بھر میں کساد بازاری ہوئی۔ شدید مہنگائی Ú©Û’ ہاتھوں عوام مجبور Ú©Ùˆ سہولت دینے Ú©Û’ لئے سابق صدر میکسیکو جواریز Ú©Ùˆ ایک ہی صورت نظر آئی۔ وہ تھی قرضوں Ú©ÛŒ واپسی سے انکار۔
    انہوں Ù†Û’ فرانس ØŒ برطانیہ اور سپین سے لئے گئے قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنے ملک Ú©Ùˆ ڈیفالٹر قرار دیا۔ عالمی قوانین Ú©Û’ تØ+ت وہ ا یسا کر سکتے تھے۔ قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ لئے وسائل نہ تھے ،اس لئے ادائیگی سے بچنے کا یہی طریقہ رہ گیا تھا ۔دوسری طرف برطانیہ ØŒ فرانس اور سپین نہ مانے Û” انہوں Ù†Û’ میکسیکو کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے ہر صورت میں فنڈز Ú©ÛŒ واپسی کا مطالبہ کیا۔یہ تینوں ممالک ڈیفالٹ Ú©Û’ خلاف ÚˆÙ¹ گئے۔ انہیں اپنے ڈالر واپس درکار تھے۔آپس میں مذاکرات Ú©Û’ بعد فرانس ،برطانیہ اور سپین Ù†Û’ میکسیکو پر Ø+ملہ کرنے Ú©ÛŒ ٹھان لی۔ ان تین ممالک Ù†Û’ بØ+ریہ Ú©Ùˆ Ø+ملہ کرنے کیلئے میکسیکو Ú©ÛŒ بندرگاہ ''ویرا کوز ‘‘ روانہ ہونے کا Ø+Ú©Ù… دے دیا Û” فوج میں زیادہ Ø+صہ فرانس کا تھا، فرانسیسی فوج Ú©ÛŒ قیادت جنرل چارلس لتریلی دی لورنسیز کر رہے تھے، ان Ú©ÛŒ منزل میکسیکو Ú©ÛŒ بندرگاہ ''ویرا کوز‘‘ تھی۔
    Û”1861Ø¡ Ú©Û’ آخر میں فرانسیسی بØ+ریہ Ù†Û’ میکسیکو Ú©ÛŒ ناکہ بندی کرلی ۔یہاں سے انہوں Ù†Û’ میکسیکن بØ+ریہ کوپیچھے دھکیل دیا۔ اس کامیابی Ú©Û’ بعد Ú†Ú¾ ہزار فرانسیسی فوج Ú©Ùˆ ایسٹ سنٹرل میکسیکو میں واقع ''پیوبولہ دی لاس اینجلس ‘‘ نامی ایک قصبے پر قبضے کا ٹاسک دیا گیا۔ جہاں سے میکسیکو Ú©Û’ مرکزی شہر Ú©ÛŒ جانب پیش قدمی کرنا تھی۔ اس Ú©Û’ باوجود بھی سابق صدر میکسیکو جواریز نہ مانے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے پاس فنڈز ہوتے تو خود ہی ادا کر دیتے، Ø+ملے Ú©ÛŒ نوبت ہی نہ آتی۔
    اس جنگ میں برطانیہ اور سپین نے فرانس کا ایک سال ساتھ دیا ۔بعد ازاں فرانس کی پس پردہ نیت بھانپنے کے بعد یہ دونوں ممالک قرضوں کی فوری ادائیگی کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے۔ انہیں معلوم ہو چکا تھاکہ فرانسیسی رہنما قرضوں کی آڑ میں میکسیکو پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ وہ وہاں اپنی نوآبادی قائم کرنا چاہتے ہیں۔
    فرانس Ù†Û’ میکسیکو میں انتشار ڈالنے Ú©Û’ لئے ''کنزروٹیو پارٹی منارکسٹس‘‘ نامی باغی گروپ Ú©ÛŒ Ø+مایت بھی Ø+اصل کر Ù„ÛŒ تھی جنہیں Ø+کمران جماعت ''لبرل پارٹی ‘‘کا شدید مخالف سمجھا جاتا ہے۔
    برطانیہ اور سپین Ú©ÛŒ جانب سے جنگ میں ساتھ نہ دینے سے بھی فرانسیسی Ø+کمران نپولینiii Ú©ÛŒ رائے نہ بدلی۔ توسیع پسندانہ عزائم Ú©Û’ Ø+امل نپولین تھری موقع غنیمت جانتے ہوئے میکسیکو Ú©Ùˆ دو Ø+صوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ کرچکے تھے۔ ساØ+Ù„ÛŒ علاقوں پر مشتمل ایک نئی ریاست قائم کرنے کا قصد کر Ú†Ú©Û’ تھے Û” اس طرØ+ فرانس Ú©Ùˆ ایک اور نوآبادی مل جاتی اور میکسیکو Ú©ÛŒ طاقت بھی کمزور Ù¾Ú‘ جاتی۔
    5مئی 1862Ø¡ Ú©Ùˆ جنرل لورنسیز اپنی فوج Ú©Û’ ساتھ شہر میں داخل ہوئے۔ان Ú©ÛŒ Ø+کمت عملی بالکل درست تھی، پیادہ فوج توپخانے Ú©ÛŒ مدد سے پیش قدمی کر رہی تھی۔سابق صدر میکسیکو جواریز بھی Ú©Ù… نہ تھے، انہیں جنگی Ø+کمت عملی کا ماہر مانا جاتا تھا، انہوں Ù†Û’ میکسیکو Ú©Û’ شمال میں نیا ہیڈ کوارٹر قائم کرنے Ú©Û’ بعد وہاں سے پیوبولہ Ú©Û’ لئے دفاعی فوج روانہ کر دی۔سابق صدر میکسیکو Ú©Ùˆ معلوم تھا کہ ان Ú©Û’ مخالفین بھی فرانس سے مل Ú†Ú©Û’ ہیں، چونکہ فوج Ú©Û’ اندر بھی گڑبڑ تھی ØŒ Ú©Ú†Ú¾ دستوں Ù†Û’ Ø+ملہ آور فوج کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذ انہوں Ù†Û’ فوج میں کافی رد Ùˆ بدل کیا، جس پر Ø´Ú© ہوا، اسے اہم ڈیوٹی سے باہر کر دیا۔
    انہوں Ù†Û’ ٹیکساس میں پیدا ہونے والے امریکی نژاد جنرل اگنیاشیئو زاراگوزا Ú©ÛŒ کمان میں انتہائی وفادار فوجیوں Ú©Ùˆ پیوبولہ روانہ کیا۔سابق صدر میکسیکو Ú©Û’ دو ہزار وفادار فوجیوں Ù†Û’ شہر Ú©ÛŒ قلعہ بندی کر لی۔وہ فرانسیسیوں Ú©Û’ Ø+ملے Ú©Û’ لئے پہلے سے ہی تیار تھے۔پیوبولہ پہنچنے سے پہلے ہی انہوں Ù†Û’ شمال Ú©ÛŒ جانب دھاوا بول دیا، فرانس Ú©Ùˆ کامیابی Ú©ÛŒ قوی امید تھی لیکن ان کا یہ پہلا Ø+ملہ ناکام بنا دیا گیا۔دن بھر جاری رہنے والی اس جنگ میں 500فوجی مروانے Ú©Û’ بعد فرانسیسی فوج پسپا ہو گئی۔ جنگ میں ایک سو میکسیکن بھی ہلاک ہوئے۔
    میکسیکو Ú©Û’ ایک Ø+صے پر قابض ہونے Ú©Û’ بعد نپولین تھری Ù†Û’ آرچڈے فرڈیننڈ میکسی ملیان Ú©Ùˆ Ú©Ù¹Ú¾ پتلی Ø+کمران بنانے کا فیصلہ کر لیا۔وہ10اپریل 1864Ø¡ سے 19 جون 1867Ø¡ تک Ø+کمران رہے۔ ان Ú©Û’ بھائی فرانز جوزف آسٹرین بØ+ریہ میں کمانڈر انچیف تھے۔
    فرانس Ú©ÛŒ مدد سے بننے والی اس جعلی Ø+کومت Ú©Ùˆ کئی ممالک Ù†Û’ تسلیم کر لیا۔سابق سویٹ یونین، آسٹریا اور پرووشیاء بھی تسلیم کرنے والے ممالک میں شامل تھے۔مگر امریکہ ÚˆÙ¹ گیا۔ امریکی رہنمائوں Ù†Û’ فرانس Ú©Û’ مسلط کردہ شخص Ú©Ùˆ Ø+کمران ماننے سے انکار کر دیا۔امریکہ Ù†Û’ فرانسیسی قبضے Ú©Ùˆ ''منروڈاکٹرائن‘ ‘ Ú©ÛŒ خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے جواریز Ø+کومت Ú©ÛŒ Ø+مایت جاری رکھی۔
    خانہ جنگی میں پھنسا ہو ایہ ملک میکسیکو Ú©ÛŒ مدد کرنے سے قاصر تھا Û”1865Ø¡ میں خانہ جنگی ختم ہوتے ہی امریکہ Ù†Û’ جواریز Ú©ÛŒ فوج Ú©Ùˆ اسلØ+ہ Ú©ÛŒ فراہمی شروع کر دی۔ اسلØ+ہ Ú©Û’ زور پر میکسیکن فوج Ù†Û’ فرانسیسیوں Ú©Ùˆ پیچھے دھکیل دیا، امریکہ Ú©Û’ ساتھ دیگر ممالک بھی فرانس پر فوجوں Ú©ÛŒ واپسی Ú©Û’ لئے دبائو ڈالنے لگے۔جس پر فرانس Ù†Û’ فوج واپس بلا لی۔
    فرانسیسی فوج Ú©Û’ انخلاء Ú©Û’ بعد قرضوں Ú©ÛŒ واپسی Ú©Û’ نام پر مسلط کئے گئے Ø+کمران ملیان Ø+الات پر قابو پانے میں ناکام ہو گئے۔ 1866Ø¡ میں صورتØ+ال مزید خراب ہو گئی۔چنانچہ سابقہ جواریز Ø+کومت Ú©Û’ Ø+امی جنگ جیتنے میں کامیاب ہوگئے، فرانسیسی Ú©Ù¹Ú¾ پتلی Ø+کمران Ú©Ùˆ Ø+راست میں Ù„Û’ لیا گیا۔ اسے غداری Ú©Û’ جرم میں 19 جون 1867Ø¡ Ú©Ùˆ پھانسی دے دی گئی۔اس جنگ میں میکسیکو اپنا دفاع کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھنے والے ملک Ú©Û’ طور پر ابھرا۔


    2gvsho3 - ڈیفالٹ کرنے پر فرانس کا میکسیکو پر Ø+ملہ Û”Û”Û”Û” صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈیفالٹ کرنے پر فرانس کا میکسیکو پر Ø+ملہ Û”Û”Û”Û” صہیب مرغوب

    2gvsho3 - ڈیفالٹ کرنے پر فرانس کا میکسیکو پر Ø+ملہ Û”Û”Û”Û” صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •